رہبر معظم انقلاب شہید امام سید علی خامنہ ای (رہ) کی منفرد خصوصیات(پهلی قسط)ڈاکٹر محمد لطیف مطہری
ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبر معظم سید علی خامنہای(رہ) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات ہیں جو تاریخ میں اسے ممتاز بناتی ہیں۔اس سلسلۂ تحریر میں ہم انقلابِ اسلامی کے شہید رہبر کی انہی منفرد خصوصیات کا جائزہ لیں گے؛ یعنی وہ غیرمعمولی صفات جو اس سرزمین کی حکمرانی کی تاریخ میں اپنی مثال نہیں رکھتیں۔فرض
برچسب:
نویسنده: النا امیری